نہال ہاشمی کا اپنے ساتھ کلبھوشن یادیو کا موازنہ، حیرت انگیز دعویٰ کردیا
اسلام آباد (آئی این پی)سینیٹر نہال ہاشمی نے کہا ہے سوشل میڈیا نے میری تقریر کو توڑ مروڑ کر دکھایا جیسے کلبھوشن سے بڑادہشتگرد ہوں ،میڈیا سے میری 14منٹ کی پوری تقریر سنائے،میرا بیان عمران خان کے روئیے کا ردعمل تھا،300کنال کے گھر میں رہنے والوں کو کوئی شوکاز نوٹس نہیں دیا جاتا ،میں کسی… Continue 23reading نہال ہاشمی کا اپنے ساتھ کلبھوشن یادیو کا موازنہ، حیرت انگیز دعویٰ کردیا