ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

شاہد خاقان عباسی کی کابینہ میں کون رکاوٹ ڈال رہا ہے؟

datetime 3  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے مستقبل کے فیصلے کے بعد ہی وفاقی کابینہ حلف اٹھائے گی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کی حلف برداری میں تاخیر شہباز شریف کے مستقبل کا فیصلہ نہ ہو پانے کی وجہ سے ہو رہی ہے۔ مسلم لیگ ن ابھی تک شہباز شریف کو مرکز میں رکھنے یا وفاق میں لانے کے حوالے سے کسی حتمی فیصلے پر نہیں پہنچ سکی ہے اور ابھی تک یہ فیصلہ بھی نہیں کیا

جا سکا کہ کس شخصیت کو کون سا قلمدان سونپا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر شہباز شریف مرکز میں آئے تو وفاقی کابینہ کی تشکیل ذرا مختلف ہوگی اور اگر وہ پنجاب میں ہی رہے تو کابینہ اور ہوگی۔کابینہ کی تشکیل کے حوالے سے ن لیگ کی مرکزی قیادت آج سر جوڑ کر بیٹھے گی اور آئندہ 24 گھنٹوں کے اندر اندر وفاقی کابینہ کا فیصلہ کرلیا جائے گا جس کے بعد جمعہ کو نئے وزرا اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)


یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…