لاہور،صندوق سے خاتون کی ہاتھ پاؤں بندھی لاش برآمد ،افسوسناک انکشافات
لاہور( این این آئی)کوٹ لکھپت کے علاقے سے صندوق سے خاتون کی ہاتھ پاؤں بندھی لاش برآمد ہوئی ہے ،پولیس نے مردہ خانے منتقل کر کے شناخت کے لئے کوششیں شروع کر دیں ۔بتایا گیاہے کہ مقامی پولیس کوٹ لکھپت کے علاقے میں معمول کے گشت پر تھی کہ اس دوران انہیں ایک صندوق نظر… Continue 23reading لاہور،صندوق سے خاتون کی ہاتھ پاؤں بندھی لاش برآمد ،افسوسناک انکشافات