بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

اسلامی و شرعی قانون کے مطابق سزا، عمران خان کیلئے اب تک کی سب سے بُری خبر

datetime 3  اگست‬‮  2017 |

پشاور(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف خیبرپختونخوا اسمبلی سیکرٹریٹ میں قراردادجمع کرادی گئی۔ عمران خان کے خلاف آرٹیکل 63,62 کے تحت تادیبی کاروائی کرنے کا مطالبہ کیاگیا ہے، پاکستان مسلم لیگ ن کے خواتین اراکین نے کے پی اسمبلی سیکرٹریٹ میں تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کے خلاف قرار داد جمع کرادی گئی ہے ۔

قرار میں کہا گیا ہے عمران خان نے کے پی اور قبائل کی غیرت مند عائشہ گلالئی کیساتھ بد تمیزی اور بد تہذیبی کی ہے جس سے ہمارے صوبے کے عوام کی عزت مجروح ہوگئی۔ قرارداد میں عائشہ گلالئی کی لگائے الزامات کی روشنی میں عمران خان کو اسلامی و شرعی قانون کی مطابق سزا دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ آرٹیکل 63,62 کے تحت عمران خان کے خلاف تادیبی کاروائی کی جائے ۔ قرارداد پر ن لیگ کی ایم پی ایثوبیا شاہد، روقیہ حنا اور آمنہ سردار کے نام درج ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…