’’میں نواز شریف کے ساتھ کیا سلوک کروں گا؟‘‘ شیخ رشید نے عوام کے ساتھ حیران کن وعدہ کر لیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اگر جے آئی ٹی رپورٹ کے بعد پا ناما کیس کی عدالت میں جرح ہوئی تو میں کیس کے فریق کی حیثیت سے نواز شریف کو عدالت میں پیش کرواؤں گا۔وہ مسلم لیگ (ن) کے وفاقی وزراء کی جانب سے جے آئی ٹی… Continue 23reading ’’میں نواز شریف کے ساتھ کیا سلوک کروں گا؟‘‘ شیخ رشید نے عوام کے ساتھ حیران کن وعدہ کر لیا