بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عائشہ گلالئی کا اصل مقصد کیاتھا؟4سال اتنا کچھ کیوں برداشت کیا؟افسوسناک انکشافات

datetime 3  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن خیبرپختونخوا اسمبلی فضل الہی نے کہا ہے کہ عائشہ گلالئی کوریحام خان اور امیر مقام نے تیار کیا ہے۔ عائشہ گلالئی نہ پشتون ہے اور نہ ہی وزیر قوم سے تعلق ہے ۔گلالئی اگر پشتون ہے توکیا چار سال سب کچھ ایم این اے کی نشست کے لیے برداشت کرتی رہے؟ پی ٹی آئی کے ایم پی اے فضل الہی نے پریس کلب میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عائشہ گلالئی نہ پشتون ہے اور نہ ہی وزیر قوم سے تعلق ہے۔

انکا کہنا تھا عائشہ گلالئی پیپلزپارٹی، امیر مقام اور ریحام خان کے گروپ کا حصہ ہے۔ ریحام خان اور عائشہ گلالئی ایک جیسے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عائشہ گلالئی نے کیا صرف ایم این اے کی نمبر پلیٹ کے لئے اتنا کچھ چار سال برداشت کیا۔ عائشہ گلالئی نے قطر میں بھوت ا سپتال کے لئے فنڈنگ کی ہے جسے وہ واپس کرے یا شوکت خانم کے اکاونٹ میں جمع کریں۔ دبئی سے جو فنڈز لیے اسکا بھی حساب دیں۔

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…