سرگودھا،متولی کے ہاتھوں بیس افرادکاقتل ،کیس کا کیا بنا؟حیرت انگیزانکشافات
سرگودھا(آئی این پی)انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج طارق محمودضرغام نے چک 95شمالی درگاہ علی محمدگجرمیں متولی اوراس کے ساتھیوں کے ہاتھوں بیس افرادکے قتل کیس کی سماعت گیارہ جولائی تک ملتوی کردی،قبل ازیں فاضل عدالت نے اس کیس کی سماعت شروع کی توملزمان کے وکلاء محمدافضل فاروقہ،چوہدری محمودحسین اورامیرخان روکھڑی نے عدالت میں… Continue 23reading سرگودھا،متولی کے ہاتھوں بیس افرادکاقتل ،کیس کا کیا بنا؟حیرت انگیزانکشافات