اتوار‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2025 

’’اب آئے گاعید الفطرمنانے کامزہ ‘‘، وفاقی حکومت نے شانداراعلان کرکے عوام کوزبردست خوشخبری سنادی

datetime 8  جون‬‮  2017

’’اب آئے گاعید الفطرمنانے کامزہ ‘‘، وفاقی حکومت نے شانداراعلان کرکے عوام کوزبردست خوشخبری سنادی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے عیدالفطرکے موقع پرلوڈشیڈنگ نہ کرنے کافیصلہ کیاہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق عیدالفطرپرتین روز 26جون سے 28جون تک ملک بھرمیں لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی ۔اس حوالے سے وفاقی حکومت نے وزارت پانی وبجلی کواحکامات جاری کردیئے ہیں کہ عیدکے موقع پر26جون سے 28جون تک ملک بھرمیں لوڈشیڈنگ نہ کی جائے اوربجلی کی مسلسل… Continue 23reading ’’اب آئے گاعید الفطرمنانے کامزہ ‘‘، وفاقی حکومت نے شانداراعلان کرکے عوام کوزبردست خوشخبری سنادی

تحریک انصاف کے انٹراپارٹی الیکشن ،تاریخ طے ،کارکن ووٹ کیسے کاسٹ کرینگے ،عمران خان کے انصاف گروپ کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

datetime 8  جون‬‮  2017

تحریک انصاف کے انٹراپارٹی الیکشن ،تاریخ طے ،کارکن ووٹ کیسے کاسٹ کرینگے ،عمران خان کے انصاف گروپ کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن میں عمران خان کی قیادت میں انصاف گروپ اور نیک محمد خان کے احتساب گروپ کے درمیان11 جون بروز اتوار اور12 جون بروز پیر موبائل فون پر ایس ایم ایس کے ذریعے مقابلہ ہوگا تحریک انصاف کے ملک بھر میںرجسٹرڈ26 لاکھ ووٹرز حق رائے… Continue 23reading تحریک انصاف کے انٹراپارٹی الیکشن ،تاریخ طے ،کارکن ووٹ کیسے کاسٹ کرینگے ،عمران خان کے انصاف گروپ کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

مسلسل 5چھٹیاں، حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنادی 

datetime 7  جون‬‮  2017

مسلسل 5چھٹیاں، حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنادی 

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزرات داخلہ نے 26،27اور28جون کو عید الفطر کیلئے 3چھٹیوں کا اعلان کردیا ، نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا ۔ منگل کو وزارت داخلہ کی جانب سے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا ۔26،27اور28جون کو عید الفطر کی چھٹیاں ہوں گی ۔ چھٹیوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جبکہ سرکاری… Continue 23reading مسلسل 5چھٹیاں، حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنادی 

پاناما لیکس،جے آئی ٹی کے بائیکاٹ اوراس کیخلاف تحریک چلانے کا فیصلہ،ن لیگ کے اہم رہنمانے اعلان جنگ کردیا

datetime 7  جون‬‮  2017

پاناما لیکس،جے آئی ٹی کے بائیکاٹ اوراس کیخلاف تحریک چلانے کا فیصلہ،ن لیگ کے اہم رہنمانے اعلان جنگ کردیا

لاہور(آئی این پی) صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ شر یف خاندان جے آئی ٹی کے بائیکاٹ کا حق رکھتا ہے اگر پارٹی نے جے آئی ٹی کیخلاف تحریک چلائی تو میں سب سے آگے ہوں گا ‘ اگر جے آئی ٹی کی حتمی رپورٹ سے پہلے دو ممبران کے… Continue 23reading پاناما لیکس،جے آئی ٹی کے بائیکاٹ اوراس کیخلاف تحریک چلانے کا فیصلہ،ن لیگ کے اہم رہنمانے اعلان جنگ کردیا

ن لیگ کے صف اول کے 5رہنماؤں میں سے ایک تحریک انصاف میں شامل،فردوس عاشق اعوان نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

datetime 7  جون‬‮  2017

ن لیگ کے صف اول کے 5رہنماؤں میں سے ایک تحریک انصاف میں شامل،فردوس عاشق اعوان نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنمافردوس عاشق اعوا ن نے کہاہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے کئی اہم رہنماجلدہی پی ٹی آئی میں شامل ہونے کےلئے تیاربیٹھے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ پیپلزپارٹی کے علاوہ آئندہ چندروز میں مسلم لیگ (ن) کے کئی اہم رہنمابھی ہماری جماعت میں شامل ہوجائیں گے ،جب فردوس عاشق اعوان… Continue 23reading ن لیگ کے صف اول کے 5رہنماؤں میں سے ایک تحریک انصاف میں شامل،فردوس عاشق اعوان نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

چاند کب نظر آئیگا؟ عید کس تاریخ کو ہوگی؟ماہرین فلکیات نے حتمی پیش گوئی کردی

datetime 7  جون‬‮  2017

چاند کب نظر آئیگا؟ عید کس تاریخ کو ہوگی؟ماہرین فلکیات نے حتمی پیش گوئی کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ماہرین فلکیات نے پیش گوئی کی ہے کہ عیدالفطر یعنی یکم شوال کے چاندکی پیدائش 24جون کوشروع ہوگی اورپاکستانی وقت کے مطابق چاندکی پیدائش 7بج کر30منٹ پرہوگی اور24جون کوجب سورج غروب ہوگاتواس وقت چاندکی عمر12گھنٹے ہوگی اورچاندسورج غروب ہوتے ہی چاندبھی اس کے صرف پانچ منٹ بعد غروب ہوجائے گااورنظرنہیں آئےگاجبکہ اس روزپاکستان… Continue 23reading چاند کب نظر آئیگا؟ عید کس تاریخ کو ہوگی؟ماہرین فلکیات نے حتمی پیش گوئی کردی

4200کی خراب بیٹری وارنٹی کے باوجود واپس یا تبدیل کرنے سے انکار دکاندار کو مہنگا پڑ گیا،تین گنا نقصان اٹھانا پڑ گیا

datetime 7  جون‬‮  2017

4200کی خراب بیٹری وارنٹی کے باوجود واپس یا تبدیل کرنے سے انکار دکاندار کو مہنگا پڑ گیا،تین گنا نقصان اٹھانا پڑ گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)صارف عدالت نے گاڑی کے لئے خریدی بیٹری خراب دینے کے بعدواپس نہ کرنے پر بٹ آٹوبیٹری شاپ ملتان روڈ کے مالک کے خلاف 15ہزار کی ڈگری جاری کردی۔فاضل جج نے درخواست گزار کو جرمانے کے ساتھ بیٹری کی قیمت بھی ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔عدالت میں علامہ اقبال ٹاون کے رہائشی عبدالمتین… Continue 23reading 4200کی خراب بیٹری وارنٹی کے باوجود واپس یا تبدیل کرنے سے انکار دکاندار کو مہنگا پڑ گیا،تین گنا نقصان اٹھانا پڑ گیا

خیبر پختونخوا کا مالی سال 2017-18ء کیلئے 603 ارب حجم کا بجٹ صوبائی اسمبلی میں پیش،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں ا ضافہ

datetime 7  جون‬‮  2017

خیبر پختونخوا کا مالی سال 2017-18ء کیلئے 603 ارب حجم کا بجٹ صوبائی اسمبلی میں پیش،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں ا ضافہ

پشاور(آئی این پی)خیبر پختونخواہ اسمبلی میں مالی سال 2017-18ء کیلئے صوبے کا 603 ارب روپے حجم کا بجٹ پیش کر دیا گیا ، صوبائی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 10فیصد ا ضافہ تجویز کیا گیا ہے ،جبکہ تعلیم کیلئے 127ارب 91کروڑ ،صحت کے شعبے کیلئے 49ارب27کروڑ،سماجی بہبود و خصوصی تعلیم و… Continue 23reading خیبر پختونخوا کا مالی سال 2017-18ء کیلئے 603 ارب حجم کا بجٹ صوبائی اسمبلی میں پیش،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں ا ضافہ

آپ کو روزہ لگا ہوا ہے،ہمیں گالیاں دلواتے ہیں،قومی اسمبلی میں ایاز صادق اور ان کے ’’شاگرد‘‘ کی نوک جھونک،حیرت انگیز صورتحال

datetime 7  جون‬‮  2017

آپ کو روزہ لگا ہوا ہے،ہمیں گالیاں دلواتے ہیں،قومی اسمبلی میں ایاز صادق اور ان کے ’’شاگرد‘‘ کی نوک جھونک،حیرت انگیز صورتحال

اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران سپیکر سردار ایاز صادق اور وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی کے درمیان زبردست نوک جھوک اور دلچسپ جملوں کا تبادلہ ہوا ‘ عابد شیر علی کی جانب سے چور کا لفظ استعمال کرنے پر سپیکر نے حذف کرانے کا کہا تو عابد شیر… Continue 23reading آپ کو روزہ لگا ہوا ہے،ہمیں گالیاں دلواتے ہیں،قومی اسمبلی میں ایاز صادق اور ان کے ’’شاگرد‘‘ کی نوک جھونک،حیرت انگیز صورتحال