پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کی تحریک انصاف میں شمولیت کا اصل مقصد کیا ہے؟ان رہنماؤں کی کرپشن کے الزامات پرعمران خان نے کارکنوں کو کیا جواب دیا،معروف صحافی کے حیرت انگیزانکشافات
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صافی رئوف کلاسرانےپیپلزپارٹی کے رہنمائوں کی تحریک انصاف میں شمولیت پرتبصرہ کرتے ہوئے کہاکہ عمران خان اپنی پارٹی میں پیپلز پارٹی کے کرپٹ رہنماؤں کوشامل کرکے نوجوانوں کو گمراہ کررہے ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے رئوف کلاسرانے کہاکہ عمران خان نے پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کو… Continue 23reading پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کی تحریک انصاف میں شمولیت کا اصل مقصد کیا ہے؟ان رہنماؤں کی کرپشن کے الزامات پرعمران خان نے کارکنوں کو کیا جواب دیا،معروف صحافی کے حیرت انگیزانکشافات