پاکستان آئندہ چند روز میں زمین سے زمین تک مار کرنے والے مختلف میزائلوں کے تجربات کریگا،رپورٹ
اسلام آباد (آن لائن) پاکستان آئندہ چند روز میں زمین سے زمین تک مار کرنے والے مختلف میزائلوں کے تجربات کرے گا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان آئندہ چند دنوں میں مختلف نوعیت کے میزائل کے تجربات کرے گا جن میں زمین سے زمین تک مار کرنے والے میزائلوں کے تجربات کئے جائیں گے… Continue 23reading پاکستان آئندہ چند روز میں زمین سے زمین تک مار کرنے والے مختلف میزائلوں کے تجربات کریگا،رپورٹ