بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ہاں ن لیگ کے اس اہم رہنما سے میں نے ملاقاتیں کیں،عائشہ گلالئی نے بڑا اعتراف کرلیا

datetime 2  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ہاں ن لیگ کے اس اہم رہنما سے میں نے ملاقاتیں کیں،عائشہ گلالئی نے بڑا اعتراف کرلیا،تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے پروگرام میں تحریک انصاف کی رہنما عائشہ گلالئی نے عمران خان پر اپنے الزامات کو دھرایا ہے انہوں نے کہا کہ عمران خان نے مجھے اخلاق باختہ ایس ایم ایس کئے ، اس سوال پر کہ آپ کے پاس کیا ثبوت ہیں؟

انہوں نے ثبوت دینے کے بجائے پھر عمران خان کا موبائل چیک کرنے کا مطالبہ کیا، ن لیگ کے رہنماﺅں امیر مقام اور اقبال جھگڑا سے ملاقات کے سوال پر عائشہ گلالئی نے امیر مقام سے ملاقات کے بارے میں صاف انکار کیا جبکہ امیر مقام سے ملاقاتوں کا اعتراف کرلیا، عائشہ گلالئی کا استدلال تھا کہ اقبال جھگڑا سے میری ملاقاتیں ہوئی ہیں لیکن یہ ملاقاتیں فاٹا سے متعلق تھیں، ٹرائبل ایریاز کی بہتری کے لئے یہ ملاقاتیں کیں ،اس کا مقصد کوئی سازش نہیں تھا۔‎

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…