پاناما لیکس اور جے آئی ٹی کے شور میں عمران خان کا سرپرائز،ایسی جگہ پہنچ گئے کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان بحفاظت چترال ائیرپورٹ پہنچ گئے۔ تحریک انصاف کے میڈیا ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کی گئی خبر کے مطابق چیئرمین عمران خان دو روزہ دورے پر آج چترال پہنچے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان چترال میں اپنے دور وزہ قیام کے دوران تحریک… Continue 23reading پاناما لیکس اور جے آئی ٹی کے شور میں عمران خان کا سرپرائز،ایسی جگہ پہنچ گئے کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا