ایچ ای سی نے طلباء کو سہولت فراہم کرنے کیلئے آن لائن ڈگری ویریفیکیشن سسٹم کا اجراء کردیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے طلباء کو سہولت فراہم کرنے کیلئے آن لائن ڈگری ویریفیکیشن سسٹم کا اجراء کیا ہے جس سے طلباء کو اپنی ڈگریوں کی تصدیق کیلئے سہولت حاصل ہو گی۔ پیر کو ایچ ای سی کے حکام نے بتایا کہ اب ڈگری ویریفیکیشن کیلئے آن لائن… Continue 23reading ایچ ای سی نے طلباء کو سہولت فراہم کرنے کیلئے آن لائن ڈگری ویریفیکیشن سسٹم کا اجراء کردیا