ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

عائشہ گلا لئی کے بعد عمران خان اور تحریک انصاف کو نئی مصیبت کا سامنا،ملک کی نامور ایک اور معروف خاتون بھی سامنے آگئیں،

datetime 3  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ریحام خان ایک کتاب لکھ رہی ہیں اور ایک ڈاکومینٹری بھی بنا رہی ہیں جسے عام انتخابات 2018سے قبل لانچ کر دیا جائے گا، معروف صحافی و تجزیہ کار خاور گھمن نے عمران خان اور تحریک انصاف کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی و تجزیہ کار خاور گھمن

ے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان پر ماضی میں بھی الزامات لگتے رہے ہیں اور عائشہ گلا لئی کے بعد میرے پاس خبر یہ ہے کہ عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان ایک کتاب لکھ رہی ہیں اور ایک ڈاکومینٹری بنا رہی ہیں جس کو پاکستان میں 2018کے انتخابات سے قبل لانچ کر دیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…