’’پاکستان رینجرز نے کس طرح 20 نوجوانوں کو دہشتگرد بننے سے بچا لیا؟‘‘
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)دہشت گردوں کے ہاتھوں استعمال ہونے سےپہلے ہی رینجرز20 نوجوانوں کو راہ راست پر لے آئی، رینجرز اصلاحی مرکز کا قیام بھٹکے ہوئے مستقبل کو ان کی صحیح منزل دکھانے میں مرکزی کردارادا کرنے لگا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں قائم رینجرز کے 82 ونگ میں اصلاحی مرکز میں بیس نوجوانوں کو دہشت گرد… Continue 23reading ’’پاکستان رینجرز نے کس طرح 20 نوجوانوں کو دہشتگرد بننے سے بچا لیا؟‘‘