بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

شادی،تنہائی میں ملاقات اور۔۔!عمران خان نے گندے میسجز میں کیا لکھا؟عائشہ گلالئی نے پہلی بار پیغامات کی تفصیل بتادی،حیرت انگیزدعوے

datetime 3  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)،اگر مجھے یا میری فیملی کو کچھ ہوا تو اس کے ذمہ دار عمران خان ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ میرے الزامات کی تحقیقات کرالی جائیں ، تمام موبائل پیغامات دکھا دوں گی ۔ عمران خان شادی کا اشارہ دیتے اور بیہودہ میسجز کرتے ، وہ مجھے اکیلے ملنا کا کہتے ، والد اور بھائی کو لے کر گئی جنہوں نے پوچھا تو عمران خان ادھر اُدھر کی باتیں کرنے لگ گئے ۔انہوں نے چار سال شرم کی وجہ سے خاموش رہی اب جرات کا مظاہرہ کر کے آوازبلند کی ہے۔

ایک سوال کے جواب میں کہا کہ (ن) لیگ میں شمولیت میرے آپشن میں ہی نہیں، پیپلز پارٹی میں بھی نہیں جارہی ۔ عائشہ گل لئی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) میں شمولیت میرے آپشن میں ہی نہیں، پیپلز پارٹی میں بھی شامل نہیں ہو رہی ۔ نجی ٹی و ی کے پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے عائشہ گل لئی نے کہا کہ جب میں رکن قومی اسمبلی بنی تو میرے بہت سے مامے چاچے آ گئے ، مجاہد خٹک مجھ سے صوبائی اسمبلی کا ٹکٹ مانگ رہا تھا

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…