بدھ‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2024 

زیارت میں موجود قائد اعظم ریزیڈنسی کو بند کر دیا گیا، بڑی وجہ بھی سامنے آ گئی !!

datetime 4  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ آثار قدیمہ کی جانب سے زیارت میں قائداعظم ریزیڈنسی کو 12 اگست تک بند رکھنے کا اعلان کر دیا گیا۔ ڈائریکٹر آثار قدیمہ کے مطابق قائداعظم ریزیڈنسی میں ضروری مرمت اور تزئین و آرائش کی وجہ سے اسے جمعرات سے بند کر دیا گیا ہے جو 12 اگست تک بند رہے گی اور تزئین و آرائش کا کام مکمل ہونے کے بعد اسے عوام کے لئے کھول دیا جائے گا۔زیارت

ریذیڈنسی کی لکڑی سے تیار شدہ دو منزلہ عمارت 1892 میں تعمیر کی گئی تھی۔ بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح نے قیام پاکستان کے بعد اپنی علالت کے باعث زندگی کے آخری ایام زیارت ریزیڈنسی میں گزارے جس سے اس عمارت کو مزید شہرت ملی اور بانی پاکستان کے انتقال کے بعد اس رہائش گاہ کو قائد اعظم ریزیڈنسی کے نام سے قومی ورثہ قرار دیتے ہوئے عجائب گھر میں تبدیل کر دیا گیا۔

موضوعات:



کالم



گیم آف تھرونز


گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…