بزدل دہشتگردوں کا بڑا حملہ،کئی اہلکار شہید
اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)زیارت میں لیویزچیک پوسٹ پر فائرنگ ،6 اہل کار شہید ۔نجی ٹی وی کے مطابق زیارت میں لیویز کی چیک پوسٹ پرنامعلوم ملزمان نے حملہ کر دیا اور فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 6 لیویز اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔ڈپٹی کمشنر زیارت نے بتایا ہے کہ واقعہ زیارت کے علاقے سنجاوی کی… Continue 23reading بزدل دہشتگردوں کا بڑا حملہ،کئی اہلکار شہید