شاہراہ قراقرم پہاڑ میں شگاف پڑ گیا
کوہستان(آئی این پی )کوہستان کے مقام پر داسو ڈیم کی تعمیر کے پیش نظر متبادل شاہراہ قراقرم بنانے کے دوران پہاڑ میں شگاف پڑا ہے جس کو ہٹانے کیلئے چائنا کمپنی منگل سے کام کا آغاز کریگی، اس دوران پرانے شاہراہ پر بلاسٹنگ سے ملبہ پڑنے کا خدشہ ہے جس کے پیش نظر احتیاطی تدابیر… Continue 23reading شاہراہ قراقرم پہاڑ میں شگاف پڑ گیا