ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

اکٹھی تین چھٹیاں، سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

datetime 4  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اکٹھی تین چھٹیاں، سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی،پاکستان کے 70ویں یوم آزادی کی آمد آمد ہے، ابھی سے ہر طرف سبز جھنڈیاں نظر آ رہی ہیں، پورے ملک میں جشن آزادی کی تیاریاں جاری ہیں، ہر سال کی طرح اس دفعہ بھی شہر تو شہر گاؤں کے گلی کوچوں کو بھی سجانے کا کام جاری ہے، جہاں ملک

میں سیاست کی گرمی زوروں پر ہے وہاں دوسری جانب 14 اگست کی تیاریاں بھی جاری ہیں، اس دفعہ 14 بروز پیر کو آ رہا ہے اس وجہ سے سرکاری ملازمین کی یہ بڑی خوشخبری ہے کہ ان کی تین چھٹیاں ہو جائیں گی۔ کیونکہ ہفتہ اتوار تو پہلے ہی سرکاری چھٹی ہوتی ہے۔ اس لیے سرکاری ملازمین اکٹھی تین چھٹیوں سے بھی لطف اندوز ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…