بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

وفاقی وزیر نہ بنائے جانے پر ناراضگی،دانیال عزیز نے اہم اعلان کردیا

datetime 4  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد/لاہور( این این آئی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز نے من پسند عہدہ نہ ملنے پر پارٹی سے ناراضگی کی خبروں کی تردید کردی۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے دانیال عزیز نے پیغام لکھا کہ ناراضگی کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، نواز شریف کا ساتھی ہوں اوردل سے کام کرتا ہوں ، لیڈر شپ جیسا کہے گی ویسا کروں گا۔

میڈیا میں ذرائع کے حوالے سے یہ خبریں تھیں کہ دانیال عزیز نے تحفظات کے باعث وفاقی کابینہ کی تقریب حلف برداری میں شرکت نہیں کی حالانکہ ان کا نام حلف برداری کے لیے وزرا ء کی فہرست میں شامل تھا۔ وزیر مملکت بنائے جانے پر دانیال عزیز تقریب میں آئے ہی نہیں کیونکہ وہ وفاقی وزیر بننے کے خو اہشمند تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…