دلہن کون ہے اور کب بارا ت لیکر جائیں گے؟ جمشید دستی نے شادی کا اعلان کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جمشید دستی کا آئندہ عام انتخابات کے بعد شادی کرنے کا اعلان،تفصیلات کے مطابق عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید دستی جیل سے رہائی کے بعد اپنے آبائی علاقے مـظفر گڑھ پہنچ گئے ہیں۔ اس موقع پر ان کے حامیوں اور علاقے کے لوگوں نے ان کا شاندار استقبال کیا ۔ میڈیا… Continue 23reading دلہن کون ہے اور کب بارا ت لیکر جائیں گے؟ جمشید دستی نے شادی کا اعلان کر دیا