بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

’’ عمران خان کو شادی کی پیشکش کی تھی یا نہیں‘‘ عائشہ گلا لئی حقیقت سامنے لے آئیں

datetime 4  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھائی اور والد کے ہمراہ عمران خان کو کیا شادی کی پیشکش کی؟نہیں ہماری طرف سے شادی کی پیشکش نہیں ہوئی بلکہ عمران خان میسجز میں شادی کیلئے اشارے دے رہے تھے، والد نے جب عمران خان سے پوچھاکہ آپ کیا چاہتے ہیں تو وہ آئیں بائیں شائیں کرنے لگ گئے،حامد میر کے سوال پوچھنے پر عائشہ گلا لئی تمام حقیقت سامنے لے آئیں۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی سابق رہنما عائشہ گلا لئی نے نجی ٹی وی ’’جیو نیوز‘‘کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے والد اور بھائی کے ہمراہ عمران خان کو شادی کی پیشکش سے متعلق پوچھے جانے والے سوال پر کہا ہے کہ جب عمران خان کے میسجز موصول ہوئے جن میں شادی کیلئے اشارے ہوتے تھے، ان کے پیغامات میں اکیلے ملنے کا کہا گیا تھاجس پر میں نے اپنے والد کو بتایا، والد اور بھائی کے ہمراہ جب عمران خان سے ملاقات کی تو والد نے اس حوالے سے ان سے استفسار کیا توعمران خان کوئی مناسب جواب نہیں دے سکے ۔ عائشہ گلا لئی کا کہنا تھا کہ میں اپنے والد اور بھائی کے ہمراہ عمران خان سے ملنے گئی تھی ، میسج میں عمران خان نے کہا تھا کہ مجھ سے اکیلے ملو۔انہوں نے کہا کہ والد اور بھائی کے ہمراہ ملاقات کے بعد بھی عمران خان انہیں بیہودہ میسجزبھیجتے رہے ہیں۔ اس حوالے سے انہوں نے مزید کیا کہا۔۔ویڈیو ملاحظہ کریں؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…