بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عائشہ گلالئی کو شادی کی پیشکش نعیم الحق نے چپ کا روزہ توڑ دیا

datetime 4  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق کا کہنا ہے کہ میں نے کبھی عائشہ گلالئی کو شادی کی پیشکش نہیں کی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پیغام میں نعیم الحق کا کہنا تھا کہ عائشہ گلالئی کو شادی کے حوالے سے میسج کیا لیکن اسکا ہر گز مقصد ان کو شادی کی پیشکش کرنا نہیں تھا۔ نعیم الحق نے اپنے اس عمل پر معافی بھی مانگی تاہم ان کا کہنا تھا کہ شادی کے حوالے سے کسی سے عمومی بات کرنے

میں کوئی حرج نہیں۔اس سے قبل عائشہ گلالئی نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں انکشاف کیا تھا کہ عمران خان کے علاوہ انہیں پی ٹی آئی کے ترجمان نعیم الحق نے بھی میسج کیا اور لکھا کہ ” میں اکیلا ہوں اور شادی کرنا چاہتا ہوں”۔ عائشہ گلالئی کا کہنا تھا کہ ان کے پاس نعیم الحق کا میسج بھی محفوظ ہے۔دوسری جانب گزشتہ روز عائشہ گلالئی نے سینیئر صحافی حامد میر کو عمران خان کی جانب سے موصول ہونے والے پیغامات بطور ثبوت دکھائے۔

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…