“Game is Over” کھیل ختم ۔۔ پیسہ ہضم
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ پوری امید ہے کہ گیم از اوور ، کھیل ختم پیسہ ہضم ، یہ اللہ کی پکڑ ہے انھوں نے اپنا کیس خود خراب کیا۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ… Continue 23reading “Game is Over” کھیل ختم ۔۔ پیسہ ہضم







































