اتوار‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2026 

مشاہد اللہ خان نے خود کو ’’ٹارزن ‘‘‘قرار د ے دیا

datetime 4  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی مشاہد اللہ خان نے خود کو ’’ٹارزن ‘‘‘قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹارزن کی واپسی ہو گئی ہے اور اب تمام مسائل سے نمٹ لیں گے ۔ انہوں نے جمعہ کو وفاقی وزیر کا قلمدان سنبھالنے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کے دوران ایک صحافی کے سوال پر کہا کہ اب ٹارزن کی واپسی ہو گئی ہے گزشتہ چار سال سے مسائل سے نمٹ رہے ہیں اب پھر نمٹیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)


یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…