ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

’’عائشہ گلا لئی کو شادی کی پیشکش اور پھر آج ٹویٹر پر اس کا اعتراف‘‘ تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق نے ایسا کیوں کیا ۔۔وجہ سامنے آگئی

datetime 4  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عائشہ گلا لئی کو شادی کی پیشکش کا اعتراف تحریک انـصاف کے ترجمان نعیم الحق نے نہیں بلکہ ان کا ٹویٹر اکائونٹ ہیک کرنے والے ہیکر نے کیا، شفقت محمود نے وضاحت دیدی۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود نے کہا ہے کہ نعیم الحق کے ٹویٹر اکائونٹ کو ہیک کر لیا گیا ہے اور ہیک کرنے والوں نے عائشہ گلا لئی سے متعلق غلط ٹویٹ کی ہے۔ واضح رہے کہ نعیم الحق کے اکائونٹ سے ہونی والی ٹویٹ میں کہا گیا تھا’’کیا مجھے

عائشہ گلا لئی کے ساتھ شادی کی بات پر معافی مانگنی چاہئے؟نہیں میں ایسا بالکل بھی نہیں سمجھتا، کسی کو شادی کی پیشکش کرنے میں کچھ بھی غلط نہیں ہے۔ شفقت محمود نے نعیم الحق کے ٹویٹر اکائونـٹ ہیک ہونے اور عائشہ گلا لئی کو شادی کی پیشکش کے حوالے سے اعترافی ٹویٹ بارے وضاحت ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں دی ہے ۔ خیال رہے کہ عائشہ گلا لئی نے گزشتہ روز نجی ٹی وی کے پروگرام میں انکشاف کیا کہ نعیم الحق نے انہیں شادی سے متعلق بات چیت کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…