ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

کپتان پر ایک طرف الزامات کی بھرمار!!! دوسری جانب ممتاز بھٹو کی پی ٹی آئی میں شمولیت؟

datetime 3  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی کے چئیرمین نے ممتازبھٹو کوپارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی ہے۔نجی ٹی وی چینل سماءکےمطابق عمران خان نےممتازبھٹوسےٹیلی فونک رابطہ کیاہے۔عمران خان نے ممتازبھٹوکوپی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت دی ہے۔عمران خان نے ممتازبھٹو

کو کہاہےکہ آپ کی ہمیں ضرورت ہے،جلدفیصلہ کریں۔ عمران خان کی دعوت پر ممتازبھٹو نے پی ٹی آئی چئیرمین کوسندھ کے دورے کی دعوت دیتے ہوئے کہاکہ سندھ آئیں،خوش آمدید کہیں گے۔ممتازبھٹو نے عمران خان کومزید کہاکہ پی ٹی آئی میں شمولیت کافیصلہ مشاورت کےبعدایک ہفتےمیں کروں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…