بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

عمران خان پر الزامات کے بعد عائشہ گلا لئی کی بہن ماریہ طور کوپی ٹی آئی کی جانب سے نشانہ بنانے کا سلسلہ ۔۔کپتان نے کارکنوں کو اہم ہدایات جاری کر دیں

datetime 3  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آن لائن ) چیئر مین تحریک انصاف عمران خان نے اپنی جماعت کے کارکنان سے درخواست کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام سپورٹرز عائشہ گلا لئی کی بہن کو نشانہ بنانے کا سلسلہ بند کریں۔مسلم لیگ ن نے وہ کام کرنا شروع کردیا جس میں وہ مہارت رکھتے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام دیتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ مجھے نا اہل کرانے کے لیے تمام تر حربے ناکام ہونے کے بعد ن لیگ

نے وہ کام کرنا شروع کردیا جس میں وہ مہارت رکھتے ہیں۔عمران خان نے مزید کہا کہ جو اپنے ضمیر کا سودا کر رہے ہیں وہ خود بے نقاب ہو جائیں گے۔۔انہوں نے کہا کہ لوگوں کا ضمیر خرید کر خیبر پختونخواہ حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کی جا رہی ہے ،باقی لوگوں نے یقین دلا یا کہ وہ اپنا ضمیر نہیں بیچیں گے۔واضح رہے کہ عائشہ گلالئی پاکستان کی نامور اسکوئش پلیئر ماریہ طور پکئی کی بہن ہیں ۔ ‎

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…