ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

’’عائشہ گلالئی بے نقاب‘‘50کروڑ روپے تو کچھ نہیں عمران خان پر الزامات کے عوض کیا کچھ دیا گیا؟

datetime 3  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عائشہ گلا لئی کی جانب سے عمران خان پر الزام لگانے کی ڈیل میں 50کروڑ اور قومی اسمبلی کی سیٹ کا مطالبہ کیا گیا تھا، دکھ کی بات ہے کہ معاملات والد شمس القیوم وزیر نے طے کئے، معروٖف صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود کا نجی ٹی وی پروگرام میں انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں انکشاف کرتے ہوئے معروف صحافی و تجزیہ کار

ڈاکٹر شاہد مسعود نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ عائشہ گلا لئی کی جانب سے عمران خان پر الزام لگانے کی ڈیل میں 50کروڑ اور قومی اسمبلی کی سیٹ مانگی گئی تھی اور یہ تمام معاملات عائشہ گلا لئی کے والد شمس القیوم وزیر نے طے کئے۔ ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ 20کروڑ روپے عائشہ گلا لئی کو دے دئیے گئے ہیں جبکہ باقی رقم بعد میں ادا کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…