جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ملکی سیاست میں غلاظت متعارف،عائشہ گلالئی کے چہرے پہ کیا لکھاہے؟پیپلزپارٹی کے مرکزی نائب صدر منظور وٹو نے سنگین ا لزامات عائد کردیئے

datetime 2  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں منظور احمد وٹو نے کہا ہے کہ عائشہ گلا لائی کے الزامات شرمناک ہیں، یہ ملکی سیاست میں غلاظت متعارف کروانے کی ایک کوشش ہے، عائشہ گلا لائی کے چہرے پہ لکھا تھا کہ یہ پلانٹڈ ہے جن لوگوں نے بھی ایسی کوشش کی ہے انہوں نے ملک کی خدمت کی اور نہ ہی جمہوری عمل کی خدمت کی ہے ۔یہاں سے جاری ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سب سیاسی جماعتوں اور سیاسی لوگوں کو ایسے اقدامات سے گریز کرنا چاہیے

یہ گنبد کی آواز ہے آج عمران خان کے کل کسی اور کے خلاف آئے گی۔ عائشہ گلا لائی سے میں کہوں گا اس عمل سے انہوں نے اپنے ذاتی وقار میں کمی کی ہے وہ اب مزید اس عمل سے گریز کریں۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ خواتین کو عزت دی محترمہ بے نظیر بھٹو ملک کا پہلی خاتون وزیراعظم اور ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کا قومی اسمبلی میں پہلی خاتون سپیکر بننا پیپلز پارٹی کا طرہ امتیاز ہے۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…