بھارت اورافغانستان کاپاکستان میں دہشتگردی کامنصوبہ ،خفیہ ایجنسیوں کوٹارگٹ دیدیاگیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے خلاف ایک اورگھنائونی سازش شروع کردی گئی ،بھارت اورافغانستان کی جانب سے بیک وقت سرحدوں اورپاکستان کے اندردہشتگردی کامنصوبہ بنالیاگیا۔افغانستان میں ہونے والے خفیہ اجلاس میں پاکستان میں بھارتی ،اسرائیلی اورافغان خفیہ ایجنسیوں کی فنڈنگ پرچلنےوالی سیاسی ،لسانی اورکالعدم تنظیموں کوٹارگٹ دیدیاگیاہے ،پاکستان کے حساس اداروں نے سازش کوناکام کرنے کےلئے کام شروع کردیاہے ۔ ایک… Continue 23reading بھارت اورافغانستان کاپاکستان میں دہشتگردی کامنصوبہ ،خفیہ ایجنسیوں کوٹارگٹ دیدیاگیا