جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

پاناما کے معاملے پر چپ رہنے کیلئے بڑ ی پیشکش،شہبازشریف نے عمران خان کو سرپرائز دیدیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور ( این این آئی) لاہور کی مقامی عدالت نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی جانب سے 10ارب روپے ہرجانے کی درخواست پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو دوبارہ نوٹس جاری کرتے ہوئے 25ستمبر تک جواب طلب کر لیا۔ہفتے کو لاہور کی سول عدالت کے جج اظفر سلطان نے شہباز شریف کی جانب سے دائر ہرجانہ کی

درخواست پر سماعت کی۔درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا عمران خان نے پاناما پیپرز کے معاملے پر شہباز شریف کی جانب سے 10ارب روپے کی پیشکش کا بے بنیاد الزام عائد کیا۔سیاسی مفادات حاصل کرنے کیلئے الزام لگا کر شہباز شریف کی کردار کشی کی گئی،عدالت کے 9ستمبر کو طلب کرنے کے باوجود عمران خان پیش نہیں ہوئے۔عدالت عمران خان کے خلاف 10ارب روپے ہرجانے کی ڈگری جاری کرے۔عدالت نے دلائل سننے کے بعد عمران خان کو 25ستمبر تک کا دوبارہ نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…