اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان وژن2025 کے تحت 90 فیصد شرح خواندگی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے پرعزم ہے، حکومت کی دانشمندانہ پالیسیوں سے سکول سے بھاگنے والے بچوں کی شرح میں کمی آئی،پاکستان میں یونیسکو کنٹری ڈائریکٹر ویبک جینسن کا انٹرویو

datetime 9  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (آ ئی این پی ) یونیسکو نے کہا ہے کہپاکستان وژن2025 کے تحت 90 فیصد شرح خواندگی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے پرعزم ہے، حکومت کی دانشمندانہ پالیسیوں کے نتیجہ میں سکول سے بھاگنے والے بچوں کی شرح میں کمی آئی ہے۔پاکستان میں یونیسکو کے کنٹری ڈائریکٹر ویبک جینسن نے کہا ہے کہ حکومت کی دانشمندانہ پالیسیوں کے باعث سکولوں سے بھاگنے والے بچوں کی شرح میں کمی آئی ہے۔ایک انٹرویو میں انہوں

نے کہاکہ پاکستان وژن2025 کے تحت 90 فیصد شرح خواندگی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے پرعزم ہے۔جائیکا کے ڈپٹی چیف ایڈ وائزر عابد علی گل نے کہاکہ شرح خواندگی کی بلند سطح کا حصول ملک میں پائیدار ترقیاتی اہداف کے حصول کیلئے اہم ہے۔اس موقع پر انسانی ترقی کے قومی کمیشن کے مشیر ارشد سعید خان نے کہاکہ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے آفاقی اعلامیہ کے آرٹیکل 26 میں بھی یہ واضح کیاگیا ہے کہ تعلیم کا حصول دنیا میں تمام افراد کا بنیادی حق ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…