روزنامہ جنگ کے مالک میر شکیل الرحمن آپے سے باہر ہو گئے،سپریم کورٹ کے جج کو کیا دھمکی دے ڈالی؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)روزنامہ جنگ کے مالک میر شکیل الرحمن آپے سے باہر ہو گئے، ججز کے مبینہ ریمارکس پر صحافی کے سوال پوچھنے پر جج پر مقدمہ کرنے کی خواہش کا اظہار، بھائی اور اپنے وکلا کے روکنے پر بڑی مشکل سے خود پر قابو پایا۔ تفصیلات کے مطابق توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ… Continue 23reading روزنامہ جنگ کے مالک میر شکیل الرحمن آپے سے باہر ہو گئے،سپریم کورٹ کے جج کو کیا دھمکی دے ڈالی؟







































