جمعرات‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2025 

’’پیپلزپارٹی کے بعد ن لیگ کی باری‘‘ 35اراکین اسمبلی کب پارٹی چھوڑ رہے ہیں۔۔دھماکہ خیز انکشاف

datetime 30  جون‬‮  2017

’’پیپلزپارٹی کے بعد ن لیگ کی باری‘‘ 35اراکین اسمبلی کب پارٹی چھوڑ رہے ہیں۔۔دھماکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے 35 اراکین اسمبلی جلد پارٹی چھوڑ جائیں گے، حکمرانوں کوجمشید دستی کی طرح انہی حالات کا سامناجیل میں کرنا پڑ سکتا ہے،پی ٹی آئی میں شامل نہیں ہو رہا عوامی مسلم لیگ اتحاد کرے گی،اہلکار کو کچلنے والے ایم پی اے کی چھترول ہونی چاہئے، بیویوں کا کرپشن میں… Continue 23reading ’’پیپلزپارٹی کے بعد ن لیگ کی باری‘‘ 35اراکین اسمبلی کب پارٹی چھوڑ رہے ہیں۔۔دھماکہ خیز انکشاف

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کا جمشید دستی پر جیل میں تشدد اور غیر انسانی سلوک سے متعلق نوٹس ، رپورٹس طلب

datetime 30  جون‬‮  2017

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کا جمشید دستی پر جیل میں تشدد اور غیر انسانی سلوک سے متعلق نوٹس ، رپورٹس طلب

لاہور ( آن لائن) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سیدمنصور علی شاہ نے ایم این اے جمشید دستی پر جیل میں تشدد اور غیر انسانی سلوک سے متعلق نوٹس لے لیا۔ فاضل چیف جسٹس نے اس حوالے سے جج انسداد دہشت گردی عدالت سرگودھا، سیشن جج سرگودھا اور جج انسداد دہشت گردی عدالت ڈی جی… Continue 23reading چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کا جمشید دستی پر جیل میں تشدد اور غیر انسانی سلوک سے متعلق نوٹس ، رپورٹس طلب

ٹریفک اہلکار کو گاڑی کے نیچے کچلنے والے مجید اچکزئی کو بچانے کے لئے حکومت کیا حربہ استعمال کر رہی ہے ، حیران کن انکشافات سامنے آ گئے

datetime 30  جون‬‮  2017

ٹریفک اہلکار کو گاڑی کے نیچے کچلنے والے مجید اچکزئی کو بچانے کے لئے حکومت کیا حربہ استعمال کر رہی ہے ، حیران کن انکشافات سامنے آ گئے

کوئٹہ (نیوزڈیسک) کوئٹہ کی انسداد دہشت گردی کے جج نے ٹریفک سارجنٹ کو کچلنے کے الزام میں گرفتار رکن بلوچستان اسمبلی مجید خان اچکزئی کو دومقدمات میں مزید 7 روز کے ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے سول لائن پولیس تھانے کے عملے نے ٹریفک سارجنٹ عطااللہ کودوران ڈیوٹی گاڑی… Continue 23reading ٹریفک اہلکار کو گاڑی کے نیچے کچلنے والے مجید اچکزئی کو بچانے کے لئے حکومت کیا حربہ استعمال کر رہی ہے ، حیران کن انکشافات سامنے آ گئے

حکومت کا کھلے دودھ پر مکمل پابندی کا فیصلہ،متعلقہ محکمے حرکت میں آ گئے

datetime 30  جون‬‮  2017

حکومت کا کھلے دودھ پر مکمل پابندی کا فیصلہ،متعلقہ محکمے حرکت میں آ گئے

لاہور (نیوز ڈیسک) صوبائی دارالحکومت لاہور میں کھلے دودھ کی فروخت پر مکمل پابندی کیلئے قانون سازی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ شہر بھر کی گنجان آبادیوں اور گلی محلوں کی سطح پر ملاوٹ شدہ، مضر صحت اور جعلی دودھ کی مکمل روک تھام کیلئے متعلقہ محکمے انتہائی اقدام کیلئے حرکت میں آ گئے… Continue 23reading حکومت کا کھلے دودھ پر مکمل پابندی کا فیصلہ،متعلقہ محکمے حرکت میں آ گئے

چیئرمین تحریک انصاف جمشید دستی سے نارواسلوک پر پھٹ پڑے

datetime 29  جون‬‮  2017

چیئرمین تحریک انصاف جمشید دستی سے نارواسلوک پر پھٹ پڑے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ شریفوں کی سفاکیت شرمناک ہے ، سیاسی گاڈفادر ضیاءالحق کے ورثے کو زندہ رکھے ہوئے ہیں، ببلو کی جے آئی ٹی میں پیشی پر یہ اور انکے چیلے آنسو بہاتے ہیں۔ چیئرمین تحریک انصاف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ… Continue 23reading چیئرمین تحریک انصاف جمشید دستی سے نارواسلوک پر پھٹ پڑے

جمشید دستی کی رہائی کیلئے سوشل میڈیا پر باقاعدہ آغاز، ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا، بہن کی حکومت سے اپیل

datetime 29  جون‬‮  2017

جمشید دستی کی رہائی کیلئے سوشل میڈیا پر باقاعدہ آغاز، ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا، بہن کی حکومت سے اپیل

لاہور (نیوز ڈیسک)رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی رہائی کیلئے سوشل میڈیا پر مہم کا آغاز ، تفصیلات کے مطابق ایم این اے جمشید دستی کی رہائی کیلئے عوام نے بھی آواز اٹھانا شروع کر دی ہے۔ جمشید دستی کی رہائی کیلئے ان کی بہن نے بھی حکومت وقت سے اپیل کی ہے، انہیں رہا… Continue 23reading جمشید دستی کی رہائی کیلئے سوشل میڈیا پر باقاعدہ آغاز، ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا، بہن کی حکومت سے اپیل

وفاقی حکومت کا ایک اور کارنامہ ، قرضے کے لئے موٹروے کو گروی رکھوا دیا

datetime 29  جون‬‮  2017

وفاقی حکومت کا ایک اور کارنامہ ، قرضے کے لئے موٹروے کو گروی رکھوا دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت کی جانب سے منافع بخش اداروں کو پرائیویٹائز کرنے کے ساتھ ساتھ انہیں قرض کے حصول کے لئے گروی رکھنے کا سلسلہ بھی چل نکلا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے قرض کے حصول کیلئے انتہائی اہم ادارے موٹروے کو گروی رکھوا دیا ہے۔ حکومت کی جانب سے اب قرض… Continue 23reading وفاقی حکومت کا ایک اور کارنامہ ، قرضے کے لئے موٹروے کو گروی رکھوا دیا

باپ کا ٹرائل کروانے والے کس وجہ سے جیل میں جائیں گے؟ اس وقت مسلم لیگ (ن) کتنے حصوں میں تقسیم ہے؟ شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف

datetime 29  جون‬‮  2017

باپ کا ٹرائل کروانے والے کس وجہ سے جیل میں جائیں گے؟ اس وقت مسلم لیگ (ن) کتنے حصوں میں تقسیم ہے؟ شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد (آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمدنے کہاہے کہ اپنی کرپشن چھپانے کیلئے باپ کاٹرائل کرانے والے اسحاق ڈارکی وجہ سے جیل جائیں گے ،ن لیگ 3حصوں میں تقسیم ہے ،نظریہ پاکستان ہمارے سینوں میں ہے ،نظریہ پاکستان کوکوئی خطرہ نہیں ،25سے30ارکان اسمبلی تحریک انصاف میں شامل ہوں گے ،تحریک انصاف میں… Continue 23reading باپ کا ٹرائل کروانے والے کس وجہ سے جیل میں جائیں گے؟ اس وقت مسلم لیگ (ن) کتنے حصوں میں تقسیم ہے؟ شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف

عافیہ صدیقی کی واپسی ، وفاقی کابینہ کی کمیٹی پچھلے چار سال سے کیا کام کر رہی ہے؟ پڑھ کر آپ پریشان ہو جائیں گے

datetime 29  جون‬‮  2017

عافیہ صدیقی کی واپسی ، وفاقی کابینہ کی کمیٹی پچھلے چار سال سے کیا کام کر رہی ہے؟ پڑھ کر آپ پریشان ہو جائیں گے

اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ ن کی حکومت بھی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی واپسی کا وعدہ کرکے بھول گئی، عافیہ صدیقی کی واپسی کے لئے وفاقی کابینہ کو سفارشات پیش کرنے والی خصوصی کمیٹی چار سال بعد بھی رپورٹ نہ دے سکی اور غیر فعال ہوگئی۔ حکومتی ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن… Continue 23reading عافیہ صدیقی کی واپسی ، وفاقی کابینہ کی کمیٹی پچھلے چار سال سے کیا کام کر رہی ہے؟ پڑھ کر آپ پریشان ہو جائیں گے