پاکستان دنیا کی پانچویں بڑی طاقت،امریکی میڈیا نے بھارتیوں کی نیندیں اُڑادیں
نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی تھینک ٹینک نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان 2025ء تک دنیا کی پانچویں بڑی ایٹمی طاقت بن جائے گا۔ امریکی تھنک ٹینک کی طرف سے ”پاکستانی نیوکلیئر فورسز 2015ء “ کے نام سے جاری رپورٹ میں نیوکلیئر ہتھیاروں کے امریکی ماہرین کہا ہے کہ پاکستان میں ایٹمی مواد لے جانے کی صلاحیت… Continue 23reading پاکستان دنیا کی پانچویں بڑی طاقت،امریکی میڈیا نے بھارتیوں کی نیندیں اُڑادیں