نہال ہاشمی کی خالی نشت پروزیراعظم کے معاون خصوصی کوکامیاب کرایاجائے گا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سابق سینیٹرنہال ہاشمی کے سینیٹ میں استعفے کے بعد خالی ہونے والی نشت پروزیراعظم کے معاون خصوصی آصف کرمانی کوٹکٹ جاری کئے جانے کاامکان ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق آصف کرمانی کوسینیٹ کی نشت پرٹکٹ دینے کافیصلہ پیرتک کرلیاجائے گا۔ذرائع کے مطابق اس نشت پرکامیابی کےلئے ن لیگ سندھ… Continue 23reading نہال ہاشمی کی خالی نشت پروزیراعظم کے معاون خصوصی کوکامیاب کرایاجائے گا