بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

کالعدم قرار دی گئی 64 میں سے 41 تنظیمیں سوشل میڈیا پر بھرپور انداز میں سر گرم

datetime 2  جون‬‮  2017

کالعدم قرار دی گئی 64 میں سے 41 تنظیمیں سوشل میڈیا پر بھرپور انداز میں سر گرم

اسلام آباد( آن لائن)ملک میں کالعدم قرار دی گئی 64 میں سے 41 مذہبی،فرقہ وارانہ، علیحدگی پسند اوردہشت گرد تنظیمیں سوشل میڈیا پر بھرپور انداز میں سر گرم ہو گئیں۔ تنظیمیں کسی روک ٹوک کے بغیر اپنے ایجنڈے کی تکمیل میں مصروف ہیں، حکومتی اداروں کا کہنا ہے کہ جب تک شکایت نہ ملے، از… Continue 23reading کالعدم قرار دی گئی 64 میں سے 41 تنظیمیں سوشل میڈیا پر بھرپور انداز میں سر گرم

امجد صابری کا قاتل گرفتار ہو گیا

datetime 2  جون‬‮  2017

امجد صابری کا قاتل گرفتار ہو گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے امجد صابری کے قتل میں ملوث کالعدم تنظیم کے ٹارگٹ کلر کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا ۔ ملزم راحیل کو رضویہ پولیس نے گرفتار کیا ۔پولیس کے مطابق ملزم راحیل گرفتارملزم عاصم کیپری کا قریبی ساتھی ہے اور ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں میں پولیس کو… Continue 23reading امجد صابری کا قاتل گرفتار ہو گیا

پی ٹی آئی ٹکٹو ں کی تقسیم کیلئے حلقوں میں خفیہ سروے شروع

datetime 2  جون‬‮  2017

پی ٹی آئی ٹکٹو ں کی تقسیم کیلئے حلقوں میں خفیہ سروے شروع

اسلام آباد (آن لائن) پی ٹی آئی کی قیادت نے ٹکٹوں کی تقسیم کیلئے تمام حلقوں میں سروے رپورٹس شروع کرادیئے ہیں ۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 111 سیالکوٹ کا خفیہ سروے کروانے کے بعد پی ٹی آئی کی قیادت نے محترمہ فردوس عاشق اعوان کو اپنا امیدوار نامزد کردیا ۔ پی ٹی… Continue 23reading پی ٹی آئی ٹکٹو ں کی تقسیم کیلئے حلقوں میں خفیہ سروے شروع

عظیم انسان کے بیٹے کڑے احتساب کے مرحلے سے گزررہے ہیں انشاء اللہ سرخرو ہوں گے،مریم نواز

datetime 2  جون‬‮  2017

عظیم انسان کے بیٹے کڑے احتساب کے مرحلے سے گزررہے ہیں انشاء اللہ سرخرو ہوں گے،مریم نواز

اسلام آباد( آن لائن) وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ احتساب کرانے کے لیے نواز شریف جیسا دل چاہیے،عظیم انسان کے بیٹے کڑے احتساب کے مرحلے سے گزررہے ہیں انشاء اللہ سرخرو ہو کر نکلیں گے ۔مریم نواز نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading عظیم انسان کے بیٹے کڑے احتساب کے مرحلے سے گزررہے ہیں انشاء اللہ سرخرو ہوں گے،مریم نواز

’’ پاکستان کی ترقی کا ضامن سی پیک منصوبہ ملک دشمنوںکو کھٹکنے لگا ‘‘ متعدد خوفناک حملے ۔۔۔ درجنوں افراد لقمہ اجل بن گئے

datetime 2  جون‬‮  2017

’’ پاکستان کی ترقی کا ضامن سی پیک منصوبہ ملک دشمنوںکو کھٹکنے لگا ‘‘ متعدد خوفناک حملے ۔۔۔ درجنوں افراد لقمہ اجل بن گئے

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان میں جنگجو حملوں کی تعداد میں پھر سے اضافہ ہونے لگا۔ مئی میں گزشتہ گیارہ ماہ کے دوران سب سے زیادہ حملے ریکارڈ کیے گئے۔ اپریل کے مقابلے میں جنگجو حملوں میں 61 فیصد ‘ ہلاکتوں میں 67 فیصد اور زخمیوں کی تعداد میں 148 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا‘… Continue 23reading ’’ پاکستان کی ترقی کا ضامن سی پیک منصوبہ ملک دشمنوںکو کھٹکنے لگا ‘‘ متعدد خوفناک حملے ۔۔۔ درجنوں افراد لقمہ اجل بن گئے

نواز شریف کی مدد کیلئے قطری شہزادہ کا خط آیااور اب کپتان کیلئے برطانیہ سے کون پاکستان آنیوالا ہے؟۔۔خبر نے ہلچل مچا دی

datetime 2  جون‬‮  2017

نواز شریف کی مدد کیلئے قطری شہزادہ کا خط آیااور اب کپتان کیلئے برطانیہ سے کون پاکستان آنیوالا ہے؟۔۔خبر نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان نا اہلی کیس ، جمائمہ کی پاکستان آمد اور سپریم کورٹ میں پیش ہونے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں چلنے والے عمران خان نااہلی کیس میں پی ٹی آئی چیئرمین کی سابقہ اہلیہ جمائمہ کی پاکستان آمد کا امکان۔ اس بات کا بھی قوی امکان ہے کہ… Continue 23reading نواز شریف کی مدد کیلئے قطری شہزادہ کا خط آیااور اب کپتان کیلئے برطانیہ سے کون پاکستان آنیوالا ہے؟۔۔خبر نے ہلچل مچا دی

’’میں آپ کے ساتھ آ رہا ہوں‘‘اپوزیشن کی بڑی شخصیت نے نواز شریف کو لبیک کہہ دیا

datetime 2  جون‬‮  2017

’’میں آپ کے ساتھ آ رہا ہوں‘‘اپوزیشن کی بڑی شخصیت نے نواز شریف کو لبیک کہہ دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)افطاری پر بلائیں، شیخ رشید کے خلاف الیکشن لڑوں گا، ایم کیو ایم کے سینٹر میاں عتیق کا وزیراعظم نواز شریف کے ساتھ دلچسپ مکالمہ، وزیراعظم نے کندھا تھپتھپا کر افطار ڈنر میں بلانے کا وعدہ کر لیا. تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ممنون حسین کے پارلیمنٹ سے مشترکہ خطاب کے دوران وزیراعظم… Continue 23reading ’’میں آپ کے ساتھ آ رہا ہوں‘‘اپوزیشن کی بڑی شخصیت نے نواز شریف کو لبیک کہہ دیا

پنجاب میں مسلم لیگ (ن) اور پی پی پی کے وکٹیں گرانے کے لئے پی ٹی آئی کا ہوم ورک مکمل

datetime 2  جون‬‮  2017

پنجاب میں مسلم لیگ (ن) اور پی پی پی کے وکٹیں گرانے کے لئے پی ٹی آئی کا ہوم ورک مکمل

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب میں مسلم لیگ (ن) اور پی پی پی کے وکٹیں گرانے کے لئے ہوم ورک مکمل کر لیا ہے۔ عید الفطر سے پہلے دونوں جماعتوں کے کئی بڑے رہنما عمران خان کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کرنے کے لئے تیار ہو گئے۔ مصدقہ ذرائع کے… Continue 23reading پنجاب میں مسلم لیگ (ن) اور پی پی پی کے وکٹیں گرانے کے لئے پی ٹی آئی کا ہوم ورک مکمل

عید کے بعدسڑکوں پر فائنل راؤنڈ کھیلیں گے،شیخ رشید

datetime 2  جون‬‮  2017

عید کے بعدسڑکوں پر فائنل راؤنڈ کھیلیں گے،شیخ رشید

اسلام آباد (آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ سپریم کور ٹ کے معزز جج جسٹس عظمت سعید نے قوم کے دل کی بات کہی ہے قوم جسٹس عظمت کو سلام پیش کرتی ہے ،عدلیہ اورحکومت کے درمیان بہت بڑاخلاء پیداہوگیاہے،جمعہ کے روز پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو… Continue 23reading عید کے بعدسڑکوں پر فائنل راؤنڈ کھیلیں گے،شیخ رشید