بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

این اے 120 میں اب کیا ہوگا؟ن لیگ کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 30  جولائی  2017 |

لاہور( این این آئی)2013ء میں ہونے والے عام انتخابات میں حلقہ این اے 120سے (ن) لیگ کے امیدوار محمد نواز شریف نے تحریک انصاف کی خاتون امیدوار ڈاکٹر یاسمین راشد کو 39284ووٹوں کی واضح اکثریت سے شکست دی تھی ۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں نواز شریف کے نا اہل ہونے کے بعد اس حلقے میں ضمنی انتخاب ہوگا اورپی ٹی آئی نے دوبارہ ڈاکٹر یاسمین راشد کو بطور امیدوار میدان میں اتارنے کا اعلان کیاہے ۔

جبکہ مسلم لیگ (ن) کی طرف سے نواز شریف کے چھوٹے بھائی شہباز شریف پنجاب کی وزارت اعلیٰ سے مستعفی ہو کر این اے 120سے امیدوار ہوں گے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نوازشریف نے یاسمین راشد کو تقریباً چالیس ہزار ووٹوں سے شکست دی تھی ، نوازشریف کے ووٹ بینک پر پاناما کیس کافیصلہ ضرور اثر انداز ہوگا اور اس کے علاوہ یہ دیکھنا بھی ضروری ہے کہ تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن اس اہم ترین انتخاب کیلئے دیگر کتنی جماعتوں کی حمایت حاصل کرسکتی ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…