جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

ڈاکٹر یاسمین راشد کو ایک اور کیس میں بھی نامزدکر دیا گیا

datetime 27  جون‬‮  2023

ڈاکٹر یاسمین راشد کو ایک اور کیس میں بھی نامزدکر دیا گیا

لاہور(این این آئی)لاہور پولیس نے تحریک انصاف وسطی پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد کو کینٹ میں پولیس وین کو جلانے کے کیس میں بھی نامزد کردیا۔پولیس نے انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں ڈاکٹر یاسمین راشد کی جسمانی ریمانڈ کی تاہم عدالت نے درخواست مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔… Continue 23reading ڈاکٹر یاسمین راشد کو ایک اور کیس میں بھی نامزدکر دیا گیا

یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

datetime 24  جون‬‮  2023

یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

لاہور( این این آئی)لاہورہائیکورٹ نے تحریک انصاف وسطی پنجاب کی صدر ڈاکٹریاسمین راشد کو جناح ہائوس کے مقدمے سے ڈسچارج کرنے کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیل سماعت کے لیے مقررکردی ۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید شہبازعلی رضوی کی سربراہی میں2 رکنی بنچ 26 جون کوسماعت کرے گا۔پنجاب حکومت کی جانب سے دائر اپیل میں… Continue 23reading یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

ڈاکٹر یاسمین راشد کو جناح ہاؤس حملہ کیس سے بری کر دیا گیا

datetime 3  جون‬‮  2023

ڈاکٹر یاسمین راشد کو جناح ہاؤس حملہ کیس سے بری کر دیا گیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے پی ٹی آئی کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو جناح ہاؤس حملہ کیس سے بری کر دیا۔ پولیس کی جانب سے تحریک انصاف کی رہنما کو عدالت میں پیش کیا گیا اور عدالت سے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی۔ عدالت نے پولیس کی ڈاکٹر یاسمین… Continue 23reading ڈاکٹر یاسمین راشد کو جناح ہاؤس حملہ کیس سے بری کر دیا گیا

میں پی ٹی آئی نہیں چھوڑوں گی، یاسمین راشد کا دو ٹوک اعلان

datetime 25  مئی‬‮  2023

میں پی ٹی آئی نہیں چھوڑوں گی، یاسمین راشد کا دو ٹوک اعلان

لاہور( این این آئی ) پاکستان تحریک انصاف وسطی پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ میں پی ٹی آئی نہیں چھوڑوں گی۔انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ عمران خان کے ساتھ کھڑی ہوں ،میں پی… Continue 23reading میں پی ٹی آئی نہیں چھوڑوں گی، یاسمین راشد کا دو ٹوک اعلان

ڈاکٹر یاسمین راشد ہسپتال سے ڈسچارج، جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

datetime 22  مئی‬‮  2023

ڈاکٹر یاسمین راشد ہسپتال سے ڈسچارج، جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

لاہور (این این آئی) عدالت نے تحریک انصاف وسطی پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد کو 3روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔لاہور کی انسداددہشت گردی عدالت میں پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی، سروسزہسپتال نے رہنما پی ٹی آئی کی پورٹ عدالت میں پیش کردی جس میں… Continue 23reading ڈاکٹر یاسمین راشد ہسپتال سے ڈسچارج، جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

ڈاکٹر یاسمین راشد کو سانس لینے میں دشواری ہو رہی ہے، ہسپتال ذرائع

datetime 14  مئی‬‮  2023

ڈاکٹر یاسمین راشد کو سانس لینے میں دشواری ہو رہی ہے، ہسپتال ذرائع

لاہور(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف وسطی پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد کا سروسز ہسپتال میں علاج جاری ہے۔اس حوالے سے ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یاسمین راشد کو چیسٹ انفیکشن ہے اور انہیں سانس لینے میں دشواری ہو رہی ہے۔ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر یاسمین راشد کے مختلف ٹیسٹ کیے… Continue 23reading ڈاکٹر یاسمین راشد کو سانس لینے میں دشواری ہو رہی ہے، ہسپتال ذرائع

ڈاکٹر یاسمین راشد کو رہا کرنے کا حکم

datetime 13  مئی‬‮  2023

ڈاکٹر یاسمین راشد کو رہا کرنے کا حکم

لاہور( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف وسطی پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد کو رہا کرنے کا حکم دیدیا جبکہ لبرٹی چوک میں احتجاج کے دوران گرفتار ٹی آئی کی 17 خواتین کی نظربندی کا فیصلہ بھی معطل کر دیا گیا ۔ہائیکورٹ کے جسٹس صفدر سلیم شاہد نے سابق صوبائی وزیر صحت… Continue 23reading ڈاکٹر یاسمین راشد کو رہا کرنے کا حکم

یاسمین راشد کی بازیابی کیلئے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ

datetime 13  مئی‬‮  2023

یاسمین راشد کی بازیابی کیلئے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف وسطی پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد کی بازیابی کے لئے دائر درخواست پر سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس صفدر سلیم شاہد نے درخواست پر سماعت کی ۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ ڈاکٹر یاسمین راشد کینسر کی… Continue 23reading یاسمین راشد کی بازیابی کیلئے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ

پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں اربوں روپے کی کرپشن کا معاملہ ،ڈاکٹر یاسمین راشد کیخلاف انکوائری شروع

datetime 3  اپریل‬‮  2023

پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں اربوں روپے کی کرپشن کا معاملہ ،ڈاکٹر یاسمین راشد کیخلاف انکوائری شروع

لاہور ( این این آئی) اینٹی کرپشن نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں اربوں روپے کی کرپشن کے معاملے پر سابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کے خلاف انکوائری شروع کردی،اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب نے سابق صوبائی وزیر کو کل منگل  4 اپریل کو دوپہر بارہ بجے طلب کرلیا۔ ترجمان اینٹی کرپشن کے… Continue 23reading پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں اربوں روپے کی کرپشن کا معاملہ ،ڈاکٹر یاسمین راشد کیخلاف انکوائری شروع

Page 1 of 6
1 2 3 4 5 6