ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

لاہور،نومولود جڑواں بچیوں کی ڈبے میں بند لاشیں برآمد ،افسوسناک انکشافات

datetime 24  جون‬‮  2017

لاہور،نومولود جڑواں بچیوں کی ڈبے میں بند لاشیں برآمد ،افسوسناک انکشافات

لاہور (این این آئی) قائداعظم انڈسڑیل ایریا کی حدود سے نومولود جڑواں بچیوں کی ڈبے میں بند لاشیں برآمد ہوئی ہیں،پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لے کر تفتیش شروع کر دی ۔ پولیس کے مطابق قائداعظم اندسٹریل ایریا سے دو نومولود جڑواں سات ماہ کی بچیوں کی لاشیں برآمد ملیں۔ پولیس کا کہنا ہے… Continue 23reading لاہور،نومولود جڑواں بچیوں کی ڈبے میں بند لاشیں برآمد ،افسوسناک انکشافات

عید کے کپڑے کیوں مانگے؟لرزہ خیز واقعات نے عید پر پاکستانیوں کو غمزدہ کردیا

datetime 24  جون‬‮  2017

عید کے کپڑے کیوں مانگے؟لرزہ خیز واقعات نے عید پر پاکستانیوں کو غمزدہ کردیا

مریدکے ( این این آئی ) مریدکے کی آبادی کٹھیالہ میں سنگ دل شوہر نے عید کے کپڑے مانگنے پر مبینہ طو رپر وحشیانہ تشدد کر کے بیوی کو جان سے مار ڈالا ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔بتایا جاتا ہے کہ مریدکے کی آبادی کٹھیالہ میں دو بچوں کی ماں نجمہ بی… Continue 23reading عید کے کپڑے کیوں مانگے؟لرزہ خیز واقعات نے عید پر پاکستانیوں کو غمزدہ کردیا

سعودی عرب سے پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبر آگئی

datetime 24  جون‬‮  2017

سعودی عرب سے پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبر آگئی

لاہور( این این آئی)سعودی عرب نے مزید 70پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کردیا ۔ بتایا گیا ہے کہ ڈی پورٹ کئے گئے پاکستانی غیر قانونی طور پر سعودی عرب میں مقیم تھے جنہیں سزا کے بعد وطن واپس بھجوا دیا گیا ۔ڈی پورٹ کئے گئے 55پاکستانیوں کو سعودی ائیر لائنز کی پرواز734 اور15پاکستانیوں کو سعودی ائیر… Continue 23reading سعودی عرب سے پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبر آگئی

خیبرپختونخوامیں عیدالفطرکاچاندنظرآنے کااعلان کردیاگیا

datetime 24  جون‬‮  2017

خیبرپختونخوامیں عیدالفطرکاچاندنظرآنے کااعلان کردیاگیا

پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوامیں عیدالفطرکاچاندنظرآنے کااعلان کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق مسجد قاسم علی خان میں رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا ، اجلاس میں کئی علاقوں سے چاند نظر آنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں، معلوم ہوا ہے کہ مسجدقاسم علی خان انتظامیہ کوچاندنظرآنے کی 46شہادتیں موصول ہوئیں ۔خیبرپختونخواکے شہروں بنوں، لکی مروت، نوشہرہ اور وزیرستان میں کل بروز… Continue 23reading خیبرپختونخوامیں عیدالفطرکاچاندنظرآنے کااعلان کردیاگیا

مفتی شہاب الدین پوپلزئی کہاں ہیں؟آخری بار ان کو کس کے ساتھ دیکھاگیا؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 24  جون‬‮  2017

مفتی شہاب الدین پوپلزئی کہاں ہیں؟آخری بار ان کو کس کے ساتھ دیکھاگیا؟تفصیلات سامنے آگئیں

پشاور(این این آئی) پشاور میں مقامی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین شہاب الدین پوپلزئی دو دن قبل دبئی روانہ ہوگئے۔ذرائع کے مطابق مسجد قاسم علی خان میں مقامی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی شہاب الدین پوپلزئی دو روز قبل اسلام آباد سے دوبئی کے لیے روانہ ہوئے ذرائع کا کہنا ہے کہ مفتی شہاب… Continue 23reading مفتی شہاب الدین پوپلزئی کہاں ہیں؟آخری بار ان کو کس کے ساتھ دیکھاگیا؟تفصیلات سامنے آگئیں

مسجد قاسم علی خان،رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری، کتنی شہادتیں موصول ہوگئیں؟جانیئے

datetime 24  جون‬‮  2017

مسجد قاسم علی خان،رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری، کتنی شہادتیں موصول ہوگئیں؟جانیئے

پشاور(نیوزڈیسک)مسجد قاسم علی خان،رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری ہے ، اجلاس میں کئی علاقوں سے چاند نظر آنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں، معلوم ہوا ہے کہ اب تک3شہادتیں چاند کی رویت کے بارے میں موصول ہوچکی ہیں ، واضح رہے کہ صبح سے خبریں گردش کررہی تھیں کہ مسجد قاسم علی خان میں… Continue 23reading مسجد قاسم علی خان،رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری، کتنی شہادتیں موصول ہوگئیں؟جانیئے

پیپلزپارٹی چھوڑکرتحریک انصاف میں شمولیت کی خبریں،بابر اعوان کے بعد قمرزمان کائرہ نے بھی بڑا اعلان کردیا

datetime 24  جون‬‮  2017

پیپلزپارٹی چھوڑکرتحریک انصاف میں شمولیت کی خبریں،بابر اعوان کے بعد قمرزمان کائرہ نے بھی بڑا اعلان کردیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر پیپلز پارٹی وسطی پنجاب قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ جو لوگ پارٹی چھوڑ کر گئے ہیں وہ ہمارے لئے اہم تھے لیکن نام نہیں پارٹی بڑی ہوتی ہے۔ ایک سوال کے جواب میں ان کاکہناتھاکہ یہ وقت نہیں آئے گا، ان کا جینا مرنا اب پیپلزپارٹی کے ساتھ ہے… Continue 23reading پیپلزپارٹی چھوڑکرتحریک انصاف میں شمولیت کی خبریں،بابر اعوان کے بعد قمرزمان کائرہ نے بھی بڑا اعلان کردیا

تین سال بعد پاکستان نے ”بھارتی بھگوڑے“ کو واپس کردیا،یہ شخص کون ہے اور کیوں پاکستان آیا؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 24  جون‬‮  2017

تین سال بعد پاکستان نے ”بھارتی بھگوڑے“ کو واپس کردیا،یہ شخص کون ہے اور کیوں پاکستان آیا؟حیرت انگیزانکشاف

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے مقبوضہ کشمیر سے بھاگ کر آنے والا پولیس اہلکار بھی واپس کر دیا ۔ بی ایس ایف کے ترجمان کے مطابق یہ رہائی جموں بی ایس ایف کی پاکستان رینجرز کے ساتھ مسلسل گفت و شنید کے نتیجہ میں عمل میں آئی ہے ۔ گزشتہ روز پاکستان کی سرحدی فوج نے… Continue 23reading تین سال بعد پاکستان نے ”بھارتی بھگوڑے“ کو واپس کردیا،یہ شخص کون ہے اور کیوں پاکستان آیا؟حیرت انگیزانکشاف

پاکستان میں اتوارکو چاند نظر آنے کے واضح امکانات ہیں،محکمہ موسمیات

datetime 24  جون‬‮  2017

پاکستان میں اتوارکو چاند نظر آنے کے واضح امکانات ہیں،محکمہ موسمیات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ اتوارکے ر وزمطع صاف رہے گااور پاکستان میں یکم شوال کے چاند کی پیدائش ہوگئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کے متعددعلاقوں میں اتوارکو چاند نظر آنے کے واضح امکانات ہیں۔ شوال کا چاند بلوچستان کے علاقوں میں واضح دیکھا جا سکے گا۔ شوال کا چاند سب… Continue 23reading پاکستان میں اتوارکو چاند نظر آنے کے واضح امکانات ہیں،محکمہ موسمیات