بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

شاہ محمودقریشی نے اہم پیشکش کردی

datetime 29  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ ہم جمہوریت کو لپیٹنا نہیں چاہتے اور ہر خطرے میں جمہوریت کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاناما لیکس کے حوالے سے عدلیہ کا فیصلہ طویل عرصے تک یاد رکھا جائے گا، فیصلے نے طاقتوراور کمزورکوایک صف میں کھڑا کردیا۔پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین نے کہاکہ ہم جمہوریت کولپیٹنا نہیں چاہتے ٗ

ہر خطرے میں جمہوریت کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ عدلیہ تحریک کے بعد نظام مضبوط ہوا ہے ٗ کون نہیں جانتا ماضی میں عدلیہ نظریہ ضرورت کے تحت چلتی رہی لیکن اب اس ملک میں ایک آزاد عدلیہ کا وجود عمل میں آگیا ہے ٗ اس آزاد عدلیہ کو کل پوری قوم نے دیکھا۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ آج ذہن اور قلم دونوں آزاد ہیں، اب احتساب ہوگا اور بلاتفریق ہوگا ٗ انہوں نے کہاکہ اپوزیشن جماعتوں کے اجلاس میں واضح پیغام دیا کہ ہم کسی سازش کا حصہ نہیں بنیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…