پاناما لیکس،وزیراعظم کے ترجمان نے اہم اعلان کردیا
اسلام آباد (آئی این پی ) وزیراعظم کے ترجمان مصدق ملک نے کہا ہے کہ تمام قومی ادارے جے آئی ٹی کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں، پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے کسی بھی قومی ادارے پر ذاتی مفاد کیلئے دباؤ نہیں ڈالا۔ وہ ایک نجی ٹیلی ویژن چینل سے گفتگو کر رہے… Continue 23reading پاناما لیکس،وزیراعظم کے ترجمان نے اہم اعلان کردیا