اسلام آباد (مانیـٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی کے سینیٹر شبلی فراز کے گھر پر نامعلوم افراد کا حملہ ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سینیٹر شبلی فراز نے اپنے گھر پرحملے اور نامعلوم افرا دکی جانب سے توڑ پھوڑ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ نامعلوم افراد میرے گھر میںگھس آئے اور مجھے اور میرے اہل خانہ کو ہراساں کیا ۔ شبلی فراز نے آج شام پریس کانفرنس کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اپنے گھر پر حملے اور توڑ پھوڑ کی مزید تفصیلات پریس کانفرنس میں بتاؤں گا۔
پی ٹی آئی کے اہم رہنما سینیـٹرشبلی فراز کے گھر حملہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کین کون میں چار دن
-
یکم جولائی سے سرکاری دفاتر میں نیا قانون نافذ
-
پاکستان کو آئی سی سی ورلڈکپ کی میزبانی مل گئی
-
یو اے ای سے پاکستانیوں کی مبینہ بے دخلی پر اماراتی حلقوں کا بڑا موقف سامنے آ گیا
-
حکومت نے بجلی کی سبسڈی کو ٹارگٹڈ بنانے کے لیے نیا سسٹم متعارف کرا دیا
-
پاکستان اور اٹلی کے درمیان ویزا فری سفر کا نیا معاہدہ
-
اداکارہ مومنہ اقبال کے شوہر کون ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
ڈولا رے گانے’ کی شوٹنگ کے دوران حاملہ ہونیکا دعویٰ، مادھوری ڈکشت نے خاموشی توڑ دی
-
آئی پی ایل میں 15 سالہ ویبھاؤ سوریاونشی نے کتنا پیسہ کمایا؟
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
بھارتی سپریم کورٹ نے جسم فروشی کو قانونی قرار دے دیا
-
اسلام آباد میں شہریوں کی ہلاکت کا معاملہ، ریس لگانے والا لینڈ کروزر سوار ایک ملزم لیگی رہنما کا بھا...
-
5.3 شدت کا زلزلہ، لوگوں میں خو ف وہراس پھیل گیا
-
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش کی پیشگوئی



















































