عمران خان نے تیسری شادی بارے خاموشی توڑ دی ۔۔ شادی کب کریں گے؟ بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بڑا اعلان کردیا، کہتے ہیں کہ آئندہ الیکشن تک شادی نہیں کروں گا۔اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ ایسا لگ رہا ہےکہ پاناما کا ٹیسٹ میچ جیتنے کے قریب ہوں،جے آئی ٹی کو متنازع بنانے کی کوشش کی… Continue 23reading عمران خان نے تیسری شادی بارے خاموشی توڑ دی ۔۔ شادی کب کریں گے؟ بڑا اعلان کردیا