پانامالیکس، شریف فیملی بُری طرح پھنس گئی،وہ شخص ثبوت لے آیا جس کے بارے میں کسی نے سوچاتک نہیں تھا،حیرت انگیزانکشافات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اورسینیٹررحمان ملک نے پاناما کیس کی تحقیقات کے لئے بننے والی جے آئی ٹی کو منی لانڈرنگ سے متعلق دستاویز پیش کردی ہیں۔تفصیلات کے مطابق دستاویز میں سابق صدر رفیق تارڑ کو لکھے گئے خط کی کاپی بھی شامل ہے۔ خط سابق صدر کو 24 ستمبر 1998… Continue 23reading پانامالیکس، شریف فیملی بُری طرح پھنس گئی،وہ شخص ثبوت لے آیا جس کے بارے میں کسی نے سوچاتک نہیں تھا،حیرت انگیزانکشافات