پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

پرویز مشرف نے انٹرویو کے دوران بھارت کو انتہائی مطلوب انڈرورلڈ ڈان بارے ایسا کیا کہہ دیا کہ بھارتیوں کی چیخیں نکل گئیں

datetime 31  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی دنیا نیوز کے معروف اینکر کامران شاہد کو انٹرویو دیتے ہوئے پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ اسامہ بن لادن کے بارے میں وہ نہیں جانتے تھے کہ وہ ایبٹ آباد میں ملٹری اکیڈمی کے بالکل قریب رہائش پذیر ہے۔ انہوں نےکہا کہ میں اب بھی اس بات کو ماننے کیلئے تیار نہیں کہ وہ وہاں مستقل رہائش اختیار کئے ہوئے تھے، میرے اندازے کے مطابق وہ وہاں آتا جاتا رہتا تھا۔ کامران شاہد کا دائود ابراہیم سے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے پرویز مشرف نے

کہا کہ بھارت ہمارے ساتھ کیا کچھ کر رہا ہے ، وہ چیختا ہے تو چیختا رہے ہم کیوں بتائیں کہ دائود ابراہیم کہاں ہے۔ اس دوران کامران شاہد نے اچانک پرویز مشرف کی بات کو اچکتے ہوئے فوراََ کہا کہ بھارت چیختا ہے تو چیختا رہے ہم کیوں بتائیں کہ دائود ابراہیم کراچی میں ہے۔ پرویز مشرف کے اس انٹرویو اور دائود ابراہیم سے متعلق بات کو بھارتی میڈیا میں خوب اچھالا جا رہا ہے اور بھارتی میـڈیا کی ہرزا سرائی جاری ہے۔ پرویز مشرف نے انڈر ورلڈ ڈان دائود ابراہیم بارے کیا کہا۔۔ویڈیو ملاحظہ کریں!

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قوم کو وژن چاہیے


بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…