جے آئی ٹی کے سامنے پیشی کے موقع پر حسین نوازکے سیکورٹی اہلکار کی بدمعاشی،سر عام تھپڑ رسید کردیئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاناماکیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کے سامنے وزیراعظم نوازشریف کے صاحبزادے آج ایک مرتبہ پیش ہوئے۔حسین نوازکی جوڈیشل اکیڈمی میں پیشی کے موقع پروہاں پرموجود افراد میں دھکم پیل ہوئی جس کی وجہ سے حسین نوازکوبھی مشکلات کاسامناکرناپڑاجبکہ اس موقع پرحسین نوازکی سیکورٹی پرمعمورایک سیکورٹی اہلکارنے وہاں پراس معاملے کی کوریج کے… Continue 23reading جے آئی ٹی کے سامنے پیشی کے موقع پر حسین نوازکے سیکورٹی اہلکار کی بدمعاشی،سر عام تھپڑ رسید کردیئے