اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں چھٹی مردم شماری کے ابتدائی نتائج سامنے آچکے ہیں اور اس پر کئی سیاسی جماعتوں نے اپنے اعتراضات بھی اٹھا دئیے ہیں ۔ جن میں پاکستان پیپلزپارٹی، پیپلزپارٹی شیرپائو، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان، پی ایس پی اور چند دیگر جماعتیں شامل ہیں۔ چھٹی مردم شماری اور نادرا کی مشترکہ ابتدا
ئیرپورٹ کے مطابق قومیت کے خانے میں لکھی جانے والے اعدادو شمار کے مطابق پاکستان کی سب سے بڑی قوم مغل جبکہ دوسرے نمبر پر آرائیں اور تیسرے نمبر اعوان ” قرار پائی ہیں , پاکستان میں مغل قوم کی تعداد چارکروڑ گیارہ لاکھ ہے . اور یہ قوم چاروں صوبوں سمیت آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں یکساں طور پر آباد ہے ۔